مہر خبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کی جیل میں بحرین کے 2 علماء شیخ مجید المشعل اور حسن عیسی کی جسمانی صورت حال بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے انھوں نے آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف 9 دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرینی قید خانوں میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف ان دو علماء نے 9 دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے جس کے بعد ان کی جسمانی صورتحال بہت خراب ہوگئی ہے ذرائع کے مطابق شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
بحرین میں آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کی جیل میں بحرین کے 2 علماء شیخ مجید المشعل اور حسن عیسی کی جسمانی صورت حال بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے انھوں نے آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف 9 دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔
News ID 1875326
آپ کا تبصرہ